مندرجات کا رخ کریں

دنیا نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا نیوز
Dunya News
ملکپاکستان
صدر دفتراسلام آباد, پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکمیاں عامر محمود

دنیا ٹی وی پاکستان کا نیوز چینل ہے۔ یہ چینل اور میڈیا ٹائم گروپ ضلع ناظم لاہور میاں عامر محمود کی ملکیت ہیں۔ دنیا ٹی وی سے خبریں، حالات حاضرہ، تبصرے تجزیے، تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]